خیبر پختونخوا کے مستحقین کو دی جانے والے امدادیپیکج کی تفصیلات ۔
خیبر پختونخوا کے مستحقین کو دی جانے والے امدادیپیکج کی تفصیلات ۔۔
پشاور: احساس پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے 22 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔
پشاور: احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے کی یکمشت ادائیگی پہلی قسط کے طور پر کی جارہی ہے
پشاور: دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے 6000 روپے فی خاندان ادائیگی ہوگی۔
پشاور : صوبائی حکومت کے امدادی پیکیج سے بھی 22 لاکھ خاندان مستفید ہونگے ۔
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے زکوٰۃ فنڈ سے صوبے کے ایک لاکھ مستحق خاندانوں کو 12000 روپے فی خاندان الگ دیے جائیں
پشاور : تینوں پروگرامز سے صوبہ بھر کی 42 فیصد آبادی مستفید ہوگی ۔ سرکاری ذرائع
پشاور : ماہ رمضان تک تمام ادائیگیاں مکمل کی جائے ۔ وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت
پشاور: کسی غریب خاندان کی امداد سے محرومی کی شکایت نہیں آنی چاہئے، وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت
پشاور: امدادی پیکج سے متعلق تمام امور کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں ۔ وزیر اعلی محمود خان

Comments
Post a Comment