پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور معروف سوشل ورکر اپر چترال یارخون سے تعلق رکھنے والے زار بہار حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور معروف سوشل ورکر اپر چترال یارخون سے تعلق رکھنے والے   زار بہار حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے
  • کہ یارخون یو سی میں احساس پروگرام میں غریبوں کو نظرانداز کرکے جن گھرانوں سرکاری ملازمین موجود ہیں ان کو نوازہ جارہا ہے یہ کام سراسر عمران خان کے ویژن کی خلاف ورزی ہے حقداروں کا لسٹ ہم نے  بنایا تھا لیکن یہاں بینظیر انکم سپورٹ کے مطابق پیسے  دیے جارہے ہیں۔حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ