وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ

کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم بڑھانے کی منظوری دے دی

نوجوانوں کو 50 لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم ملے گی

وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ, اور معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لئے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

رقم کی فراہمی کی زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ تک کر دی گئی

رقم پر واجب ادا انڑسٹ ریٹ بھی 8 فیصد سے کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا حالات بہتر ہوتے ہی نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان کے تمام بینکوں کو کامیاب جوان پروگرام میں شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی

نوجوانوں کو مزید سہولت دیں تا کہ بڑے کاروبار کر سکیں, وزیراعظم

لاک ڈاون میں نرمی آتے ہی نوجوانوان کو کاروباری میدان میں آگے لائیں,وزیراعظم

نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں ان پر مزید سرمایہ کاری کریں گے,وزیراعظم عمران خان

ملکی معیشت کو سنبھالنے میں نوجوانوں کا کردار بھی اہم ہوگا,وزیراعظم

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور معروف سوشل ورکر اپر چترال یارخون سے تعلق رکھنے والے زار بہار حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے