خیبر پختونخوا کے مستحقین کو دی جانے والے امدادیپیکج کی تفصیلات ۔

خیبر پختونخوا کے مستحقین کو دی جانے والے امدادیپیکج کی تفصیلات ۔۔

پشاور: احساس پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے 22 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔

پشاور: احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے کی یکمشت ادائیگی پہلی قسط کے طور پر کی جارہی ہے

پشاور: دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے 6000 روپے فی خاندان ادائیگی ہوگی۔

پشاور : صوبائی حکومت کے امدادی پیکیج  سے بھی 22 لاکھ خاندان مستفید ہونگے ۔

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے زکوٰۃ فنڈ سے صوبے کے ایک لاکھ مستحق خاندانوں کو 12000 روپے فی خاندان الگ دیے جائیں
پشاور : تینوں پروگرامز سے صوبہ بھر کی 42 فیصد آبادی مستفید ہوگی ۔ سرکاری ذرائع

پشاور : ماہ رمضان تک تمام ادائیگیاں مکمل کی جائے ۔ وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت

پشاور: کسی غریب خاندان کی امداد سے محرومی کی شکایت نہیں آنی چاہئے، وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت
پشاور: امدادی پیکج سے متعلق تمام امور کی خود  مانیٹرنگ کر رہا ہوں ۔ وزیر اعلی محمود خان

Comments

Popular posts from this blog

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور معروف سوشل ورکر اپر چترال یارخون سے تعلق رکھنے والے زار بہار حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے